ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پی ٹی آئی نے واپس لے لی

petition

اسلام آباد: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت درخواست واپس لے لی۔

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت درخواست واپس لے لی ہے۔

رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئینی ادارے کے سربراہ کے خلاف درخواست پر اعتراضات اٹھایا تھا، جس پر پی ٹی آئی نے رجسٹرار آفس سے ہی توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں