ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شرجیل میمن کو دل کی تکلیف، اینجو پلاسٹی ہو گئی

  حیدرآباد: صوبائی وزیر شرجیل میمن کو طبیعت خراب ہونے پر این آئی سی وی ڈی منتقل کردیا گیا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق شرجیل میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا، ان کے دل کی 2 شریانیں بند تھیں، جس کے بعد ان کی  انجیو گرافی کے بعد انجیو پلاسٹی کر دی گئی ہے شرجیل میمن کو جلد گھر منتقل کر دیا جائے گا۔ صوبائی وزیر کی فیملی بھی کے ساتھ ساتھ  ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے افسران بھی اسپتال میں موجود ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں