ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا میں سیاہ فاموں کو دیگر افراد کے مقابلے ٹیکس آڈٹ کا زیادہ سامنا

واشنگٹن:امریکا میں سیاہ فاموں کو دیگر افرادکے مقابلے میں ٹیکس آڈٹ کازیادہ سامنا ہوتا ہے۔

سروے کے مطابق آئی آر ایس کی جانب سے لوگوں کو ٹیکس آڈٹ کے لیے چننے کا نظام متعصبانہ ہے، امریکا میں سیاہ فاموں کا ٹیکس آڈٹ کرنے کی شرح 43 فیصد ہے۔

سروے میں مزید بتایا گیا ہے کہ ٹیکس چھوٹ معاملے میں سیاہ فاموں کے محض 21 فیصدکیسز ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں