ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھکر؛چولہا جلاتے ہوئے گیس دھماکا،2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بھکر: کے ایک گھر میں گیس بھر جانے کے بعد چولہا جلاتے ہوئے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں مکان کی چھت گر گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت کے ملبے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ چھت گرنے کا واقعہ بھکر میں واقع دربار سردار بخش کے قریب پیش آیا ہے، واقعہ کے تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ گھر میں گیس لیکیج کے باعث کچن میں گیس بھر گئی تھی، ماچس جلاتے ہی دھماکا ہوا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں