ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی:بلوچستان کے علاقے آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نےآپریشن دہشت گردوں کی علاقے میں موجودگی کی اطلاعات پرکیا، سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگردہلاک ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسزنے ہیلی بورن فورس کے ذریعے دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی، ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں