ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی کوریا کا سمندر میں4اسٹریٹجک کروز میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا کا سمندر میں4اسٹریٹجک کروز میزائلوں کا تجربہ

پیا نگ یانگ :شمالی کوریا نے سمندر میں چار اسٹریٹجک کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مشرقی سمندر میں فائر میزائلوں نے 2 ہزار کلومیٹر کے فاصلے پر اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں