English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

معیشت تباہ کرنے والا معاشی بحالی روکنے کی سازشیں کررہا ہے، شہبازشریف

reduce

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ معیشت تباہ کرنے والا معاشی بحالی روکنے کی سازشیں کررہا ہے۔

عمران خان سے متعلق بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ معیشت تباہ کرنیوالاعدالت کے بلانے پر بھی نہیں آتا، عدالت کے ساتھ وہ کررہا ہے جوآئی ایم ایف کے ساتھ کیا۔

شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان عدالت کے ساتھ وہ کر رہا ہے جو قومی مفادات، پاکستان کے دوست ممالک کے ساتھ کیا۔ عدالت کے ساتھ وہ کر رہا ہے جو اس نے آئین، پارلیمنٹ، اداروں، میڈیا کے ساتھ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے