English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اللہ کریم عمران خان کو سلامت رکھے، سعد رفیق

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے ریلوے وہوابازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ عوامی ہمدردی کے حصول اوراپنے بچاؤکیلئے قتل کہانی گھڑنا خوفناک اورخطرناک ہے، دوسروں کو جال میں پھانسنے کیلئے اپنی سلامتی داؤ پرلگاناپرلے درجے کی حماقت کے سوا کچھ نہیں ۔

سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اللہ کریم عمران خان کو سلامت رکھے، عمران خان اپنی آنکھوں سے اپنی سازشی اور جھوٹی سیاست کازوال دیکھیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے