ڈھاکہ/نئی دہلی:بنگلہ دیش اور بھارت میں پہلا روزہ 24 مارچ بروز جمعہ کوکل ہوگا۔
22مارچ کو بھارت میں جمعیت علمائے ہند نے رمضان کا چاند نظر نہ آنے اور پہلا روزہ 24 مارچ کو رکھنے کااعلان کیا تھا۔
اسی طرح بنگلادیش میں بھی22 مارچ کو رمضان کا چاند نظر نہیں آیا تھا، بنگلہ دیشمیں بھی پہلا روزہ 24مارچ کو ہوگا۔

