ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلہ دیش اور بھارت میں پہلاروزہ کل ہوگا

ڈھاکہ/نئی دہلی:بنگلہ دیش اور بھارت میں پہلا روزہ 24 مارچ بروز جمعہ کوکل ہوگا۔ 

22مارچ کو بھارت میں جمعیت علمائے ہند نے رمضان کا چاند نظر نہ آنے اور پہلا روزہ 24 مارچ کو رکھنے کااعلان کیا تھا۔

اسی طرح بنگلادیش میں بھی22 مارچ کو رمضان کا چاند نظر نہیں آیا تھا، بنگلہ دیشمیں بھی  پہلا روزہ 24مارچ کو ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں