ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب میں الیکشن ملتوی کرنے کیخلاف آل پاکستان وکلا کنونشن طلب

لاہور: پنجاب میں الیکشن ملتوی کرنے کے معاملے پر لاہورہائیکورٹ بارنے آل پاکستان وکلا کنونشن 27 مارچ کو طلب کرلیا ۔

صدرلاہورہائیکورٹ بار نے کہا کہ آل پاکستان وکلا  کنونشن الیکشن کمیشن کے اعلان کے خلاف ہوگا۔پاکستان وکلا کنونشن میں آئندہ کا لائحہ عمل دیں  گے۔

صدرلاہورہائیکورٹ بار نے کہا کہ وکلاء آئین اورقانون کی پاسداری چاہتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں