لاہور : سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں پر قرعہ اندازی 5اپریل کو ہوگی۔
سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں 14 بنکوں میں جمع کرائی جا رہی ہیں جو31مارچ تک جمع ہوں گی،سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی قرعہ اندازی 5اپریل کو ہوگی۔
واضح رہے کہ حج کے لیے اس مرتبہ جدید طور پر عازمین کو سہولیات فراہم کرنے کیلیے انتظامات کیے گئے ہیں۔

