ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی رکن کانگریس کا عمران خان سے رابطہ، جمہوریت کو لاحق خطرات پر بات چیت

لاہور:سابق وزیراعظم عمران خان سے امریکی رکن کانگریس ٹڈ لیو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال اور جمہوریت کو لاحق خطرات پر بات چیت کی گئی۔ 

امریکی رکن کانگریس ٹڈ لیو نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو یقین دہانی کروائی کہ امریکی محکمہ خارجہ سے کہا جائے گا کہ وہ پاکستان میں غیرمنصفانہ اقدامات پر مداخلت کرے۔ 

دونوں رہنماوں کے درمیان رابطہ پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ ڈاکٹرآصف کے توسط سے ہوا، ٹڈ لیو کانگریس کے با اثر ترین ڈیمو کریٹک کاکس کے وائس چیئر ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں