ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اِن کیمرہ اجلاس میں انتخابات کے التوا کا فیصلہ ہوا تو قبول نہیں کرینگے، اعظم سواتی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما  اور سابق وفاقی وزیر رہنما اعظم سواتی نے کہاہے کہ اِن کیمرہ اجلاس میں انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ ہوا تو قبول نہیں کریں گے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ  چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے جو فیصلہ دیا اس کے مطابق یہ سیکیورٹی اور پیسے بھی دیں گے، انہیں الیکشن کرانا ہو گا،انہوں نے کہا  کہ 14مئی کو پنجاب کا الیکشن ہو گا، اگر الیکشن نہ ہوئے تو آرٹیکل 6 لگے گا

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں