ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہتھنی نورجہاں خشک تالاب میں گر گئی

ہتھنی نورجہاں خشک تالاب میں گر گئی

کراچی: چڑیا گھر کی ہتھنی نور جہاں خشک تالاب میں گر گئی۔

مذید پڑھیں: گورنرسندھ کا چڑیا گھر میں جانوروں کیلیے اسپتال بنانے کا اعلان

ڈائریکٹر چڑیا گھر کنور ایوب کے مطابق ہتھنی نور جہاں گزشتہ روز خشک تالاب میں گرگئی تھی، جسے کرین کی مدد سے باہر نکالا گیا۔ہتھنی نور جہاں کو پچھلی ٹانگوں میں درد کے باعث اٹھنے میں مشکلات ہیں۔

غیر ملکی ماہرین کی ہدایت کے مطابق ہتھنی کا علاج جاری ہے اور غیر ملکی ماہرین کی ٹیم ہتھنی کو بہتر کرنے کے لیے چڑیا گھر میں ہی موجود ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں