ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شیری رحمان دنیا کی صد بااثر ترین شخصیات میں سے ایک

to cancel

 نیویارک: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان  دنیا کی100  بااثر ترین شخصیات میں شامل ۔

شیری رحمان کو ایک موقر امریکی جریدے نے 2023 کی سو بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل کیا ہے، کیونکہ وہ گذشتہ برس آنے والے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کیلئے عالمی سطح پر آواز بلند کرنے کی وجہ سے اہمیت رکھتی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں