ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دبئی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزگی سے 16 افراد جاں بحق،9زخمی

  دبئی:کے گنجان آباد علاقے الرس رہائشی5 منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی نے تباہی مچادی۔آگ میں جھلس کر16 افراد جاں بحق 9 زخمی ہوگئے۔ 

دبئی پولیس حکام نے آگ لگنے کی وجوہات پرتفتیش شروع کردی ہے۔

پولیس کے مطابق اب تک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمارت میں آگ سے بچا اورحفاظتی راستوں پرمناسب انتظام نہ تھا،جو ہلاکتوں میں اضافے کا باعث بنا۔ ریسکیوٹیموں کی جانب سے لاشوں اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں