English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خضدار دھماکا، ایس ایچ او سی ٹی ڈی شربت خان شہید

القمر

 خضدار:بلوچستان کے ضلع خضدار میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی شربت خان شہید ہوگئے۔

 خضدار میں جھالاوان میڈیکل کمپلیکس کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی شربت خان شہید ہوگئے۔

اعلی آفیسر اپنی ذاتی گاڑی میں گھر سے آفس جارہے تھے واقعے کے وقت وہ اکیلے تھے۔ پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو سیل کردیا ہے جبکہ سرچ آپریشن بھی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے