ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب پولیس کے ترجمان بیٹے سمیت گرفتار

لاہور میں پنجاب پولیس کے پبلک ریلیشن آفیسر(پی آراو)نایاب حیدر کو بیٹے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق نایاب حیدر کو حساس ادارے کے افسر پر بہیمانہ تشدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

نایاب حیدر کو تھانہ جنوبی چھانی پولیس نے گرفتار کیا جب کہ  مقدمہ حساس ادارے کے افسر کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں