English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھنگ  فروخت کرنے کے  الزام میں دو ایتھوپین شہری گرفتار

القمر

ریاض:سعودی عرب میں جنرل ڈائریکٹوریٹ برائے نارکوٹکس کنٹرول نے نجران کے علاقے میں ایتھوپیا کی شہریت رکھنے والے دو افراد کو بھنگ اورایمفیٹامائن کو فروغ کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

یہ دونوں افراد سرحدی حفاظتی نظام کی خلاف ورزی کرنے میں بھی ملوث تھے، قانونی کارروائی کرکے انہیں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔

جنرل ڈائریکٹوریٹ برائے نارکوٹکس کنٹرول نے عوام سے اپیل کی ہے کہ منشیات کی سمگلنگ یا فروغ کے حوالے سے اطلاع دینے کے لیے اطلاع دی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے