English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وادی تیراہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایف سی اہلکار زخمی

القمر

خیبر:ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک ایف سی اہلکار زخمی ہو گیا۔ 

ایف سی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے غیبی نیکہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا اس وقت ہوا جب فرنٹیئر کور کے اہلکار معمول کے گشت پر تھے۔ 

دھماکے میں ایک ایف سی اہلکار زخمی ہوگیا،جسے طبی امداد کے لیے قریبی طبی مرکز منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد ایف سی اہلکاروں نے علاقے میں سرچ کارروائی شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے