ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا

کراچی:رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 

ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ملزمان نے 9 مئی کو شارع فیصل پر رینجرز چوکی کو آگ لگائی تھی۔ ملزمان نے رینجرز چوکی کو آگ لگا کر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی کردی تھی۔  

ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق گرفتار ملزم عبدالحمید نے اپنے جرم پر معافی مانگ لی ہے۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمہ درج  کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں