English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پولیس نے زمان پارک سے فرار کی کوشش کرنیوالے مزید 6دہشتگرد پکڑ لئے

القمر

لاہور:پولیس نے زمان پارک سے فرار کی کوشش کرنے والے مزید 6 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سی سی پی اور لاہور بلال صدیق کمیانہ نے زمان پارک سے فرار کی کوشش میں مزید 6دہشتگردوں کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں میں سے 4عسکری ٹاور اور 2کورکمانڈرہاﺅس حملے میں ملوث تھے،بلال صدیق کمیانہ کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کی تعداد اب 14ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے