English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

الیکشن کمیشن کا سندھ پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں پر نوٹس 

القمر

کراچی: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محکمہ پولیس میں افسران کے تبادلوں کانوٹس لے لیا ہے۔صوبائی الیکشن کمیشن نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو خط لکھ دیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیاہے کہ 18 مئی کو گریڈ 18اور19کے افسران کے تبادلے کیے گئے۔

ابھی بلدیاتی انتخابات کابالواسطہ انتخاب کاعمل جاری ہے اس موقع پرپولیس افسران کے تبادلے قواعدکیخلاف ہیں۔الیکشن کمیشن نے کہاکہ تبادلے واپس یاانتخابات کامرحلہ مکمل ہونے تک موخرکریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے