English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چیف جسٹس سے پوچھ کر کمیشن بنانا ضروری نہیں: وزیر قانون

القمر

اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سے پوچھ کر کمیشن بنانا ضروری نہیں۔

اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ کچھ آڈیوز ’اْن ہی‘ کے عزیز و اقارب کے گرد گھومتی ہیں تو کمیشن ’اْن‘ سے پوچھ کر کمیشن بنانا مفادات کے تصادم کے زمرے میں آتا ہے، اگر کمیشن مناسب سمجھے تو دیگر چیزوں کی بھی تحقیقات کر سکتا ہے، اگر فون ٹیپنگ ایجنسیوں نے کی ہے تو انہیں بھی ذمے دار ہونا چاہیے۔

 وزیر قانون نے کہا کہ کمیشن نے خود بھی واضح کر دیا ہے کہ یہ فیکٹ فائنڈنگ کمیشن ہے،کوئی متعلقہ معاملے پر کمیشن کو کچھ بتانا چاہے تو آ کر بتا سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے