ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقبوضہ کشمیر،قابض فوج نے مئی میں 10کشمیریوں کو شہید کیا

 سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ماہ مئی میں 10کشمیریوں کو شہید کیا، گزشتہ ماہ مئی میں شہید کیے جانے والے 10میں سے 4کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں یا حراست میں شہید کیاگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  گزشتہ ماہ قابض بھارتی فورسز نے 2ہزار 141کشمیریوں کو حراست میں لیا جب کہ بھارتی فوج کیطاقت کے استعمال سے مئی میں کم از کم 6کشمیری زخمی ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں