ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسد قیصر کی تھری ایم پی او کے تحت ممکنہ گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت

اسلام آباد:سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی تھری ایم پی او کے تحت ممکنہ گرفتاری کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔

عدالت نے اسلام آباد انتظامیہ سے پیر تک رپورٹ طلب کرلی،بتایا جائے کہ اسد قیصر کیخلاف تھری ایم پی او کی کارروائی پراسس میں ہے ؟۔

وکیل اسد قیصر نے کہا کہ ہمیں خدشہ ہے کہ اسد قیصر کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیا جائیگا،

یاد رہیں کہ اسد قیصر کے کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں