ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جدہ کے ذریعے پاکستانی سرکاری عازمین کی حج پروازوں کا آغاز

اسلام آباد:جدہ کے ذریعے پاکستانی سرکاری عازمین کی حج پروازوں کا آغاز ہوگیا۔ 

ترجمان مذہبی امورکا کہنا ہے کہ 340 عازمین لیے سعودی ایئرلائن کی پروازجدہ پہنچ گئی، روٹ ٹو مکہ کے تحت آنے والے عازمین کو 8 بسوں کے ذریعے مکہ بھیجا گیا۔ 

ترجمان کا کہنا ہے کہ 5 جون کو اسلام آباد اور ملتان سے مزید ایک ایک پرواز جدہ پہنچے گی، آج ایک ہزار 50 پاکستانی عازمین براستہ جدہ مکہ مکرمہ جائیں گے۔6 جون کو 11 پروازوں سے مذید 3387 پاکستانی عازمین جدہ پہنچیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں