ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر مملکت فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب چلے  گئے۔ 

تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خاندان کے افراد بھی ان کے ہمراہ ہونگے، صدر مملکت  کی غیرموجودگی میں اب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔

کابینہ ڈویژن نے قائم مقام صدر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں