ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیئرمین پی ٹی آئی سانحہ 9 مئی کے مزید دو مقدمات میں نامزد

فیصل آباد اور گجرانوالا: پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف کو سانحہ 9 مئی کے مزید دو مقدمات میں نامزد کردیا۔

فیصل آباد پولیس نے 9 مئی کو حساس ادارے کے دفتر اور وفاقی وزیر داخلہ کے گھر پرحملہ کیس میں ضمنی رپورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کو نامزد کردیا۔ دوسری جانب گوجرانوالہ میں پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی قتل ودہشت گردی کے مقدمہ میں نامزد کردیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی ضمنی بیان میں زیردفعہ109کے تحت ملزم نامزد کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں