ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکپتن، بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

 پاکپتن :پنجاب کے شہر پاکپتن میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق وقاص نامی شخص نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ، سکندر چوک کے علاقے میں الیکٹرک تار کو ہاتھ لگانے سے 2 سالہ بچی موقع پر ہی دم توڑ گئی۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق عارف والا میں رمضان نامی شخص نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے دم توڑ گیا۔ واقعات کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں