ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بارکھان میں کوچ اور گاڑی میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق،10 افراد زخمی 

 کوئٹہ: بارکھان میں کوچ اور گاڑی میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق ہوگیا۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ بارکھان کے علاقے رکھنی میں پیش آیا جہاں کوچ اور گاڑی میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

 ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ حادثے میں 10 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں میں بیشتر کی حالت تشویشناک ہے جس کےباعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں