English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ٹی آئی کے ایک اور ٹکٹ ہولڈر نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا

dissolved

فیصل آباد:   پی پی  112  سے  پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈربلال اشرف بسرا  نے پارٹی چھوڑنیکا اعلان کردیا۔ بلال اشرف کی جانب سے پارٹی اور سیاست سے علیحدگی کا اعلان  سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان کے ذریعے کیا گیا۔

بیان میں  بلال اشرف بسرا  نے پاکستان  تحریک انصاف  اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کیاہے۔ بلال اشرف بسرا کا کہنا ہے کہ  9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے