ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کے خلاف بیرسٹر علی طاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر کردی، جس میں مس کنڈکٹ کے متعدد الزام عائد کئے گئے ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں چھ صفحات پر مشتمل درخواست دائر کردی گئی ہے۔

درخواست بیرسٹر علی طاہر نے جمع کرائی ۔درخواست کی کاپی چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو بھی ارسال کی گئی ہے، جبکہ جوڈیشل کونسل کے ارکان کو بھی بھجوای گی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں