ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا ملی نغمے پیش کرنے والوں کیلئے 10 لاکھ روپے کا اعلان

 کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان جمالی کی جانب سے تقریب میں ملی نغمے پیش کرنے والے بچوں کیلئے 10 لاکھ روپے کا اعلان کیا گیا ہے۔

 اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے پاکستان کے 77 ویں یومِ آزادی کے موقع پر قوم کو پیغام دیا، 14 اگست 1947 کو پاکستان وجود میں آیا تھا، ہمارے آبا اجداد کی قربانیوں سے پاکستان ملا۔

 جان جمالی کا کہنا تھا کہ پاکستان ساحل و وسائل کی زمین ہے جس میں کسی چیز کی کمی نہیں۔ پاکستان کی ترقی بلوچستان سے وابستہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں