English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 سندھ پولیس کے 3افسران کی ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی

 سندھ پولیس کے 3افسران کی ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی

کراچی:سندھ پولیس کے 3سینیئر  پولیس افسران کو ڈی آئی جی کے عہدے کے رینک لگا دیے گئے۔

سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ ایک سادہ  مگر  پروقار تقریب کے دوران آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی پانے والے تین سینیئر پولیس افسران کو رینک لگائے۔

ان تین افسران میں ایس ایس پی کیپٹن ریٹائرڈ غلام اظفر مہیسر، ایس ایس پی فیض اللہ کوریجو  اور  ایس ایس پی سید اسد رضا شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے