ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گورنر سندھ نے سندھ لینڈ ریونیو (ترمیمی) بل 2023 منظور کرلیا

کراچی:گورنر سندھ کامران خان ٹیوری نے سندھ یونیو(ترمیمی) بل 2023 منظور کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بل میں سندھ لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 میں ترمیم کے لیے قانون سازی کی گئی ہے۔

ترمیم میں سندھ لینڈ رونیو ایکٹ 1967 کے سیکشن 4 کے ذیلی سیکشن (23A-) میں الفاظ ”سروس سینٹر ” کو ”پیپلز سروس سینٹر ”سے تبدیل کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل گورنر سندھ نے سندھ گوٹھ آباد ہاﺅسنگ اسکیم ترمیمی بل 2023 دستخط کیے بغیر واپس کردیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں