English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جی 20ممالک مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کریں، حافظ طاہر اشرفی

القمر

لاہور:چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا جی 20ممالک مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کریں۔

حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ جڑانوالہ واقعہ پر پولیس نے تفصیلی تفتیش کی ہے، ایک منظم سازش کے تحت پاکستان میں حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی، مسلم مسیحی فسادات کا تعلق بھارت سے جڑ رہا ہے۔

چیئرمین پاکستان علما کونسل نے کہا بھارت کو جی 20اجلاس میں سبکی کا سامنا کرنا پڑا، سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے، جی 20ممالک مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کریں، مسئلہ کشمیر کے حل سے خطے میں امن آئے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے