ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ :بلوچستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ ،ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی،زیر زمین گہرائی 27 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز ژوب سے 70 کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب تھا۔

زلزلہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں