ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مودی سے ملاقات میں انسانی حقوق اور آزادی صحافت کا مسئلہ اٹھایا، امریکی صدر

 ہنوئی:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے نئی دہلی میں 2روزہ جی 20سربراہی اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ہونے والی ملاقات میں انسانی حقوق اور آزادی صحافت کا مسئلہ اٹھایا۔

صدر بائیڈن نے ویتنام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ کی طرح مودی سے انسانی حقوق کے احترام کی اہمیت پر بات کی۔

انہوں نے کہا کہ میں نے مضبوط و خوشحال ملک کی تعمیر میں سول سوسائٹی، آزاد صحافت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں