English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایرانی پٹرول کی اسمگلنگ  کو روکنے  کیلئے مؤثراقدامات کیے ہیں، نگران وزیراعظم

القمر

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکا کہنا ہے کہ  ایرانی پٹرول کی اسمگلنگ  کو روکنے  کیلئے مؤثراقدامات کیے گئے ہیں، انتخابات کی تاریخ  کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا۔

نگراں وزیر اعظم نے کہاکہ    حلقہ بندیاں آئینی عمل کا حصہ ہیں، نگران حکومت کا کام انتخابات  میں الیکشن کمیشن کی معاونت  کرناہے،معاشی اصلاحات وقت کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہاکہ  اسمگلنگ کی  روک تھام کیلئے احسن انداز سے کام جاری ہے، مارکیٹ میں اشیاء کی قیمتیں بتدریج کم ہو رہی ہیں، سانحہ  9 مئی جیسے واقعات  کسی صورت  قابل قبول نہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے