ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری جعلی مقابلے میں شہید

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولہ میں ایک اور جعلی مقابلے کا ڈرامہ رچایا  کر دو کشمیری نوجوان کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا ۔

ذرائع کے مطابق دو کشمیری نوجوان پہلے سے ہی بھارتی فوج کے حراست میں تھے،بھارتی قابض افواج کا وادی کے مختلف علاقوں میں پر تشدد کاروائیاں جاری ہیں ، دو کشمیری نوجوانوں کو ہتھ لنگا بارہ مولہ میں جعلی مقابلے میں شہید کردیا گیا ۔

زرائع کے  مطابق عبدالحمید لون انسانی حقوق کی تنظیموں سے بے گناہ کشمیریوں کے قتل عام پر آواز بلند کرنے اور تحقیقات کی اپیل کرتے ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں