ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لندن پولیس میں سینکڑوں کرپٹ اہلکاروں کی موجودگی کا انکشاف

لندن پولیس میں سینکڑوں کرپٹ اہلکاروں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈ نے دو سو سے زائد اہلکاروں کو معطل کردیا،860اہلکاروں کی ڈیوٹی کو محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ایک سال کے دوران 100اہلکاروں کو برطرف کیاگیا 275اہلکاروں کے خلاف مختلف الزامات کے تحت مقدمات درج ہیں۔

اسکاٹ لینڈ یارڈکے مطابق پولیس فورس میں مزید کرپٹ عناصر سامنے آسکتے ہیں،لندن پولیس سے کرپشن ختم کرنے میں کئی سال لگیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں