English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پیرو، مسافر بس 500 فٹ گہری کھائی میں جا گری، 24مسافر ہلاک

القمر

لیما: پیرو میں مسافر بس 5سو فٹ گہری کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں 24مسافر ہلاک جبکہ 35زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرو کے جنوب مشرق میں پہاڑی علاقے میں مسافر بس کو افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے، بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر 5سو فٹ کھائی میں گری،حادثے میں 24سوار موقع پر ہی دم توڑ گئے، 35زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

بس حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے