ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کا اعلان چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا اعلان چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ممبر کور کمیٹی اور رہنما پی ٹی آئی نیاز اللہ نیازی نے کہا ہے کہ آئین 90دن میں انتخابات کا کہتا ہے، اس سے آگے جانا غیرآئینی ہے، الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کریں گے۔

نیاز اللہ نیازی  نے کہا کہ  الیکشن کمیشن جیسے کام کر رہا ہے یہ آئینی ادارہ نہیں لگتا، صدر مملکت کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار ہے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں