ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب، خیبر پختونخواہ میں کارروائی،مزید 178 گیس کنکشن منقطع،3 ایف آر درج

اسلام آباد :پنجاب اورخیبر پختوخواہ میں گیس چوروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئےمزید 178 گیس کنکشن منقطع کردیے اور 204 انڈر بلنگ کیسز اندراج/پروسیس کر دیے گئے ،54 لاکھ سے زائدکے جرمانے بھی عائد کردیے گئے۔

کارروائی کے دوران  راولپنڈی، اسلام آباد میں 21گیس کنکشن منقطع  کیے اور سیالکوٹ، سرگودھا، گجرات میں 16گیس کنکشن منقطع کردیے گئے۔

جبکہ گوجرانوالہ، شیخوپورہ، فیصل آباد  میں ریجنل ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے 33گیس کنکشن منقطع کیے ہیں اس کے ساتھ ہی  لاہور،ساہیوال میں گیس چوروں کے خلاف کارروائی میں17 کنکشن منقطع  کیے گئے۔

محکمہ کے مطابق بہاولپور ،ملتان 16 گیس کنکشن منقطع کردیے گئےاور03ایف آیی آ ر بھی درج کی گئی ،پشاور ، مردان میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 75کنکشن منقطع  کر دیے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں