ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان علما کونسل  کا جمعہ کو یوم شہدائے فلسطین منانے کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان علما کونسل نے جمعہ کو پورے ملک میں یوم شہدائے فلسطین منانے کا اعلان کردیا۔

چئیرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر محمود اشرفی کی زیر صدارت پاکستان علما کونسل اسلام آباد کے زیر اہتمام یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف مذہبی وسماجی رہنماؤں نے شرکت کر کے جمعہ کو یوم شہدائے فلسطین منانے کا اعلان کیا ہے۔

طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کور کمانڈر کانفرنس میں پاکستان کے  کا اعادہ کیا کہ ہم فلسطین کے ساتھ ہیں، اقوام متحدہ کا کام جارحیت روکنا اور تنازعات حل کرنا تھا لیکن یہ ادارہ  اسرائیل اور امریکا کے سامنے ناکام ہوچکا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں