English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حزب اللہ شمالی اسرائیل پر حملوں کو بڑھا کر آگ سے کھیلنے سے باز رہے،نیتن یاہو

القمر

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے لبنانی حزب اللہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ شمالی اسرائیل پر حملوں کو بڑھا کر آگ سے کھیلنے سے باز رہے

اسرائیلی وزیر اعظم کے ترجمان اوفیر گینڈل مین نے نیتن یاہو کے حوالے سے کہا ایسے لوگ جو سمجھتے ہیں کہ وہ ہماری افواج اور شہریوں کے خلاف حملوں کو بڑھا سکتے ہیں، وہ آگ سے کھیل رہے ہیں.

نیتن یاہو نے کہا کہ اس آگ کا جواب اسے زیادہ شدید آگ سے ہی دیا جائے گا، ہم شمال اور جنوب میں سکیورٹی بحال کریں گے اور ہم حماس کو تباہ کر دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے