English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

غزہ کے الشفا ہسپتال پر اسرائیلی حملے کی خبرتشویشناک، ہسپتال میدان جنگ نہیں:اقوام متحدہ

القمر

جینیوا:اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن)کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ازہانوم گیبریئس نے کہا ہے کہ غزہ کے شفا ہسپتال پر اسرائیلی فوجی حملے کی خبر انتہائی تشویشناک ہے، ہسپتال میدان جنگ نہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اسرائیلی فوجیوں کے شفا ہسپتال پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم طبی عملے اور مریضوں کی حفاظت بارے فکر مند ہیں کیونکہ ہسپتال کے عملے کے ساتھ ان کے رابطے دوبارہ ختم ہو گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے