ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 7 دہشت گرد گرفتار

لاہور:محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی )نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 7 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ 

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائیاں راولپنڈی، سرگودھا، بہاولپور، پاکپتن، ساہیوال میں کی گئیں۔

بہالپورسے ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر سلمان بھی پکڑا گیا۔ 

دہشتگردوں سے بارودی مواد، اسلحہ ، خودکش جیکٹ بنانے کا سامان برآمد ہوا ہے۔ دہشت گرد اہم تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ 

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کی شناخت موسی، خالد، ندیم، اکمل اور یاسر یاسین کے نام سے ہوئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں